the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے قومی اردو کونسل چوں کہ اردو زبان کی ہمہ گیر ترقی کے لیے سرگرمِ عمل ہے،اسی لیے مختلف عنوانات کے تحت باقاعدہ پینل تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ ان پر عمدہ اور معیاری کتابیں مرتب کرواکے شائع کی جائیں اور اردو زبان کے علمی و ادبی ذخیرے میں اضافہ کیا جائے۔یہ عہد انہوں نے آج لسانیات و سماجی لسانیات پینل کی میٹنگ منعقدہ کہی جس کی صدارت پروفیسر ابوذرعثمانی نے کی۔
انہوں نے کونسل کے ڈائرکٹر تمام شرکا اور مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ لسانیات اور سماجی لسانیات



بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے،جس کا مقصد اردو میں لسانیات پر کتابیں شائع کرنا اور اردو قارئین کو اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کی لسانیات سے بھی آگاہ کرنا ہے۔ اس موقعے پر پچھلی میٹنگ میں پیش کردہ تجاویز کی تائید کی گئی اور پینل کے تحت جاری مختلف تصنیفی و تحقیقی پروجیکٹس پر تبادلہئ خیال اور غور و خوض کیا گیا۔ جن تحقیقی و تصنیفی پروجیکٹس پر اس دوران گفتگو ہوئی ان میں تیلگو اردو لغت،اردو ملیباری لغت اور اردو کشمیری لغت بطور خاص قابل ذکر ہیں،ان کے علاوہ اردو زبان،لسانیات اور اردو تدریس سے متعلق مختلف منصوبے زیر بحث آئے جن پر کونسل کے زیر اہتمام کتابیں شائع کی جائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.