: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8جنوری(یو این آئی)پروفیسر اور محققین کی درمیان کام کرنے والے گروپ اکیڈمک فار نیشن نے اکیڈمک فار نمو مہم نامی مہم شروع کی ہے اب تک پانچ سو سے زائد پروفیسر اور ریسرچ اسکالر اس مہم سے جڑ چکے ہیں اس کی پہلی میٹنگ
دہلی یونیورسٹی کے ساتھ کیمپس میں ہوئی، جس میں جے این یو، دہلی یونیورسٹی، آئی آئی ٹی، امبیڈکر یونیورسٹی، آئی آئی ایم سی اور دیگر کئی تعلیمی اداروں کے پروفیسر اور ریسرچ اسکالر جمع ہوئے یہ اطلاع یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی گئی۔