: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے پیر کو گجرات کے احمد آباد میں مودی ایجوکیشنل کمپلیکس کا افتتاح کیا- مسٹر مودی نے مودی
ایجوکیشنل کمپلیکس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا جو ضرورت مند طلبا کے لیے ایک تعلیمی کمپلیکس ہے- یہ منصبوبہ طلبا کی ہمت جہت ترقی کے لیے سہولیات فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا-