the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 جون (یو این آئی) مرکزی وزارت تعلیم نے ’آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن رپورٹ (اے آئی ایس ایچ ای) 2019-20 کو جاری کیا ہے، جس کے مطابق 2019-20 میں اعلی تعلیم میں کل رجسٹریشن 3.85 کروڑ درج کیا گیا ، جبکہ 2018-19 میں یہ تعداد 3.74 کروڑتھی۔
وزیر مملکت برائے تعلیم سنجے دھوتری نے کہا ’’یہ سروے رپورٹ مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ کی منظوری کے بعد جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں تعلیم کی بہتری کے لئے اپنائی



گئی پالیسیوں کی وجہ سے اعلی تعلیم میں بہتری آئی ہے۔
سکریٹری ہائر ایجوکیشن امت کھرے نے کہا’’ای ایس ای ای کی یہ 10 ویں رپورٹ وزیر اعظم کی بہترین قیادت اور مرکزی وزیر تعلیم کی رہنمائی میں جاری کی گئی ہے۔ لگاتار بڑھتےانرولمنٹ ، اداروں کی تعداد ، صنفی عدم مساوات میں کمی ہماری نئی تعلیمی پالیسی 2020 ، مساوات اور معیار کے التزامات کے مطابق ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر تعلیم کی بہترین رہنمائی میں ہم بہت جلد ’وشو گورو‘ بننے کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.