the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) نئی تعلیمی پالیسی کے تحت ہر کسی کو ہمہ جہتی اور معیاری تعلیم مہیا کروانے کے مقصد سے وزارت تعلیم نے ملک کے 383 رہائشی اسکولوں اور 680 ہاسٹل کا نام بدل کر نیتا جی سبھاش چندر بوس رہائشی اسکول رکھنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت کے اس فیصلے پر مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نیشنک نے کہا،’وزارت تعلیم نے کم آبادی والے بالخصوص رہائشی علاقوں میں جہاں اسکول کھولنا مشکل ہے اور ان شہری بچوں، جنھیں دیکھ ریکھ کی خصوصی ضرورت ہے‘ کے لیے جامع تعلیم سکیم کے تحت



ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظامم علاقوں کو معاشی امداد حاصل کی ہے تاکہ وہ رہائشی اسکول اور ہاسٹل کھول سکیں۔ ہم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے تئیں احتراماً فیصلہ کیا ہے کہ ان رہائشی اسکولوں اور ہاسٹلوں کا نام نیتاجی سبھاش چندربوس رہائشی اسکول رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں کل 383 اسکول اور 680 ہاسٹل کا نام بدلا جائے گا۔ علاوہ ازیں یہ سبھی ادارے کستوربا گاندھی گرل اسکول کے لیے بنائے گئے ضابطوں پر عمل درآمد کریں گے اور ان جیسا معیار حاصل کرنے کے لیے کوشش کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.