حیدرآباد،11 نومبر(ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر نے آج رویندر بھارتی میں یوم قومی تعلیم کے موقع پر مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا- انہوں نے کہا کہ تعلیم، ادویات اور روزگار کے مواقع میں ریاست کو
ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے سب سے تعاون کی اپیل کی۔
مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر رابندر بھارتی میں قومی یوم تعلیم اور اقلیتی بہبود کا دن منایا گیا۔چیف منسٹر اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی-