: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم مارچ (یو این آئی)اولین شہید صحافی مولوی محمدباقر پر سینئر صحافی معصوم مرادآبادی کی تازہ ترین کتاب کو عالمی کتاب میلے کے ’تھیم پویلین‘ میں جگہ دی گئی ہے اس کتاب میلے کا اہتمام کرنے والے ادارے
نیشنل بک ٹرسٹ(این بی ٹی )نے اس مرتبہ’ آزادی کا امرت مہوتسو‘کو اس میلے کی تھیم قرار دیا ہے اور اس مناسبت سے یہاں ایک پویلین قایم کیا گیا ہے جس میں مجاہدین آزادی کے کارناموں کو اجاگر کرنے والی تصاویر اور پینٹنگ آویزاں کی گئی ہیں۔