the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 19 اگست (پریس نوٹ) اسکول آف ٹکنالوجی، مولانا آزاد نیشنل نے ملائشیا کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (یو پی این ایم) ، کوالالمپور کے ساتھ یادداشت مفاہمت پر دستخط کیے ہےں جو دونوں جامعات کے درمیان باہمی دلچسپی کے شعبوں میں معیاری تحقیق، مشترکہ سرگرمیوں اور اساتذہ کے تبادلے کی راہ ہموار کرے گا۔مارچ میں دستخط شدہ یادداشت مفاہمت کو حکومت ملائشیا نے



14اگست 2020 کو منظوری دے دی ہے۔
پروفیسر عبدالواحد ، ڈین ، اسکول آف ٹکنالوجی ،مانو کی جانب سے اس یادداشت مفاہمت کے کوآرڈینٹر ہےں جبکہ ڈاکٹر خیرالعمالی بن احمد ، ڈین ، فیکلٹی آف انجینئرنگ ، یوپی این ایم کے رابطہ کار ہےں۔
اسکول آف ٹکنالوجی کی ترقی کے لئے اس ایم او یو کو حتمی شکل دینے کی منظوری پر پروفیسر عبدالواحدنے وائس چانسلر اور رجسٹرار کا شکریہ ادا کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.