the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مختلف تعلیمی شعبوں میں تعاون اور تبادلہ سے اتفاق۔
پروفیسر رحمت اللہ، پروفیسر مظفر شہہ میری کے خطاب
حیدرآباد، 24 فروری (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد کے قومی سطح پر اردو ذریعہ تعلیم کے فروغ میں قائدانہ رول کی توثیق کے طور پر آج ڈاکٹر عبدالحق اردو



یونیورسٹی،کرنول نے تحقیق، مختلف شعبوں میں عمومی تعاون اور اساتذہ و طلبہ کے تبادلہ کے لیے یونیورسٹی کے ساتھ ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کیے۔
دونوں جامعات نے ہیومانٹیز، ثقافت، اردو، عربی زبان و ادب؛ مینجمنٹ و اسلامک اسٹڈیز، ایجوکیشن اور ٹکنالوجی جیسے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.