the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مقالہ نگاروں کو ضروری اطلاع۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج و کنوینر کا بیان
حیدرآباد، 30 نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اسکول برائے فنون و سماجی علوم کے زیر اہتمام چوتھی قومی اردو سماجی علوم کانگریس 2020کا 22 اور 23 دسمبر کو آن لائن اہتمام کیا جارہا ہے۔ کانگریس کا موضوع ”سوشیل سائنسس: انحطاط اور احیائ“ ہے۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج، ڈین سماجی علوم و کنوینر کانگریس نے بتایا کہ ذیلی عنوانات میں ’مطالعاتِ نسواں کا استحکام: اعلیٰ تعلیمی نظام کا کردار‘، ’نظم و نسق عامہ: معنویت و احیائ‘،’ ہندوستان میں سوشیل ورک کا پیشہ: مسائل اور چیلنجس‘، ’عصرِ حاضر میں اسلامک اسٹڈیز: مسائل اور امکانات‘، ’تاریخ کے مسائل: چیلنجس اور امکانات‘، ’جنوبی ایشیاءمیں سماجیات کا عروج اور نمو: درپیش چیلنجس‘ ،’کویڈ۔19: ہندوستان میں معاشی بحالی کی صلاحیت، توقع اور امکانات‘، ’سیاست اور



اخراجیت: مسائل اور چیلنجس‘، ’مطالعاتِ دکن: وسعت اور اہمیت‘ شامل ہیں۔
پروفیسر شاہدہ، صدر شعبہ ¿ تعلیماتِ نسواں و شریک کنوینر کے بموجب مقالے صرف اردو (ان پیج یا یونیکوڈ) میں ہونے چاہئیں۔ مقالہ کی تلخیص داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 دسمبر ہے۔ مکمل مقالہ داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔مقالے کے ساتھ مقابلہ نگار رابطہ کی تفصیلات فراہم کریں۔ تلخیص اور مقالے ای میل nusscmanuu@gmail.com پر بھیجے جاسکتے ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن فارم یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر دستیاب رہے گا۔ کانگریس کا لنک رجسٹریشن کے بعد فراہم کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 9885493886, 9490377817 یا ای میل nusscmanuu@gmail.com سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.