the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،22اکتوبر(یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی اور اقوام متحدہ کی شاخ یونیسیف کے مشترکہ پراجیکٹ ”قیادت برائے سماجی تبدیلی“ کے زیر اہتمام صفائی ستھرائی، ٹیکہ اندازی، تعلیم نسواں اور تعلیم بالغان، جیسے اُمور کے متعلق شعور بیداری مہم کا افتتاح 23/ اکتوبر کو دوپہر ایک بجے، سنٹرل لائبریری آڈیٹوریم، یونیورسٹی کیمپس میں عمل میں آئے گا۔
پروفیسر محمد فریاد، پراجیکٹ ڈائرکٹر کے



بموجب اس پروگرام میں یونیسیف کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے علاوہ جناب سدارتھ سریشٹھ، کنٹری ہیڈ (ترسیل برائے ترقی)، یونیسیف؛ ممتاز علمائے کرام مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، بانی المعہد العالی الاسلامی، حیدرآباد؛ مفتی خلیل احمد، شیخ الجامعہ، جامعہ نظامیہ، حیدرآباد؛ مولانا حامد محمد خان، امیر حلقہ، جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ؛ مولانا حسام الدین ثانی - جعفر پاشاہ، امیر، امارت ملت اسلامیہ، حیدرآباد شرکت کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.