the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، پالی ٹیکنیک حیدرآباد کے 7 کامیاب طلبہ کا حکومت بہار نے مختلف عہدوں پر تقرر عمل میں لایا ہے۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، پرنسپل نے بتایا کہ طلبہ محمد جابر حسین، محمد عاقب حسین، محمد آفتاب عالم، محمد زرتاب عالم، عاقب عالم، محمد رحمت رنگریز اور توفیق کو عالم



ٹیکنیکل اسسٹنٹ اور اسپیشل سروے امین کے عہدوں پر حکومت بہار کے پنچایت راج اور محکمہ مالگزاری میں تقرر ہوا ہے۔ منتخبہ طلبہ میں سے 6کا تعلق 2015-18 بیچ سے جبکہ ایک کا تعلق 2014-17 بیچ سے ہے۔ ان کے تقررنامے فروری 2020 میں جاری کیے گئے۔ پروفیسر ایوب خان، وائس چانسلر انچارج، پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، رجسٹرار انچارج نے ان طلبہ کو مبارکباد دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.