the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 30 نومبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) کی جانب سے تیار کی گئی دو فلمیں، ”ٹرانسفارمنگ انڈیا: حیاتیاتی کھاد پر مبنی ایک دستاویزی فلم“ اور ”کچرے سے توانائی“ جن کی ہدایت بالترتیب جناب ایم محمد غوث اور جناب عبید اللہ ریحان نے دی ہے کو وگیان پرسار، محکمہ سائنس اور ٹکنالوجی، حکومت ہند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے بین الاقوامی سائنس فلم فیسٹیول 2021 کی15



بہترین عالمی فلموں میں منتخب کیا گیا ہے۔

پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر نے آئی ایم سی ٹیم اور ڈائرکٹر جناب رضوان احمد کو ایک اور کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم سی مانو کی کامیابی درحقیقت سخت محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

جناب رضوان احمد، ڈائرکٹر مرکز کے بموجب فلم ”ٹرانسفارمنگ انڈیا“ مرکزی وزارت برائے دیہی ترقیات و پنچایتی راج کے 5ویں نیشنل فلم فیسٹیول میں بھی منتخب ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.