: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر،3 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کی معروف ادبی و ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژکر کی طرف سے جمعرات کو بابا ریشی ٹنگمرگ میں ایک عظیم الشان ادبی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت
معروف نعت گو شاعر گلشن وارثی کو حاصل ہوٸی کانفرنس دو نشستوں پر مبنی تھی پہلی نشست میں کشمیری زبان کے معروف صوفی شاعر پیر غلام محی الدین شاہ کے دو شعری مجموعات ’عشقنی آولنی‘ اور ’دردچ کتھ‘ کی رسم رنماٸی انجام دی گٸی اس نشست کی صدارت معروف شاعر رنجور تلگامی نے۔