، نامور صحافی شیخ منظور احمد صلاح کار ایڈیٹر (نیوز) مقرر
نئی دہلی ، 19 مارچ (یو این آئی) کثیر لسانی نیوز ایجنسی یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) کو ہندوستان کے معروف انگریزی اخبار اسٹیٹسمین نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے یہ نیوز نیوزا ایجنسی پچھلے کئی برسوں سے مالی بحران اور کئی مسائل سے دوچار رہی ہے اور اب اس کو فعال اور متحرک بنانے کے لیے نئی انتظامیہ نے ہنگامی طور پر اقدامات شروع کر دیے
ہیں۔
اس سلسلے میں شیخ منظور احمد کو ، جو کئی دہائیوں سے یو این آئی کی انگریزی اور اردو سروس سے رہے ہیں ، نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اور انھیں خبروں کے شعبے کو مستحکم اور وسہ اور وسعت رہے ہیں، کی ذمہ داریاں دینے کے لیے صلاح کار ایڈیٹر (نیوز ) مقرر کیا گیا ہے۔ انتظامیہ اس خبر رساں ایجنسی کے ہر کار ایڈیٹر مقرر کیا گیا۔ شعبے کی توسیع کا منصوبہ رکھتی ہے تا کہ سبسکرائیبرس کو تازہ ترین اور معیاری خبریں بر وقت وابستہ موصول ہو سکیں۔