: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 اگست (یو این آئی) قانون کے کورسس میں داخلوں کے لیے منعقدہ لاسیٹ کے نتائج جاری کردیے گئے- تلنگانہ کونسل فار ہائرایجوکیشن کے چیرمین پروفیسر
لمبادری نے نتائج جاری کرنے کے بعد بتایا کہ تین سالہ لاسیٹ میں 74.76 فیصد اور 5 سالہ لاسیٹ میں 68.57 فیصد، پی جی لاسیٹ میں 91.10 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی-