the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 15اپریل (یو این آئی)سابق ریاست حیدرآباد کے آخری فرمانروا آصف سابع نواب میر عثمان علی خان بہادر کی عوامی‘ تعلیمی و سماجی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرنے تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کی جانب سے ممتاز محققین و قلم کاروں کے معیاری مضامین پر مشتمل شائع شدہ کتاب کی رسم اجراء آ ج صبح کوپولہ ایشور وزیربرائے درج فہرست طبقات‘ اقلیتی بہبود‘ بہبودی معذورین و معمر ین کے ہاتھوں انجام پائی۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ایشور نے کہا کہ تلنگانہ



ریاستی اردواکیڈیمی نے حیدرآباد دکن کے سابق تاجدار آصف سابع نواب میر عثمان علی خان بہادر کے عوامی‘ تعلیمی ا ور سماجی خدمات کو عوام میں لانے ”شوکت عثمانیہ“ کے نام سے ایک خوبصورت‘ بہترین اور معلوماتی کتا ب شائع کی ہے‘انہوں نے کہا کہ آصف سابع ایک سیکولر حکمران تھے‘ انہوں نے عوام کی بھلائی کے کام کئے‘ تعلیم کے میدان میں عثمانیہ یونیورسٹی کا قیام ان کا بہت بڑا کارنامہ ہے‘ اس کے علاوہ عثمانیہ اسپتال‘ ہائی کورٹ اور دوسرے فلاحی کاموں کی وجہ سے وہ عوام کے پسندیدہ حکمران تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.