the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد:9اگست ( یو این آئی ):مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ ¿ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہتمام اردو میڈیم پرائمری اسکول کے اساتذہ کے لئے ©Content Enrichment پرپانچ روزہ آن لائن ورکشاپ کا آج آغاز ہوا۔
پہلے اجلاس میں پرو فیسر



محمد مشاہد،صدر،شعبہ ¿ تعلیم و تربیت نے Content Enrichmentکی اہمیت اور افادیت پر سیر حاصل گفتگو کی اور شرکا کے سوالوں کے جوابات دیے۔
اس مو قع پر مرکز کے ڈائرکٹر ، پروفیسرمحمد عبدالسمیع صدیقی نے خیر مقدمی کلمات پیش کیے اور ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.