: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/3مئی(اعتماد( لینگویج پنڈت ٹریننگ کامن انٹرنس ٹسٹ (ایل پی سیٹ) 15 مئی کو ہوگا، ڈی ای او حیدرآباد کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے تلگو پنڈت اردو پنڈت
اور ہندی پنڈت کے آن لائن انٹرنس ٹسٹ کے لیے تعلیمی سال 19-2018 کے لیے درخواستیں داخل کی ہے ان کے لیے 15 مئی کو آن لائن انٹرنس ٹسٹ منعقد ہوگا، اردو پنڈت امتحان 15 مئی صبح 9تا 10:30 بجے اور ہندی پنڈت امتحان 12:30 بجے تا 2 بجے دن ہوگا-