: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووِند نے دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش کمار تیاگی کو آج ان کے عہدے سے علیٰ الفورمعطل کر دیا صدر نے دہلی یونیورسٹی کے وزیٹر کے بطور اپنے اختیارات کا
استعمال کرتے ہوئے پروفیسر تیاگی کو فوری اثر سے معطل کر دیا اور ان کے خلاف ذمہ داریوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے معاملے میں تفتیش کا حکم دیا ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جوشی آج سے وائس چانلسر کا عہدہ سنبھالیں گے۔