: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترونتھاپورم/23نومبر(ایجنسی) کیرلا حکومت کی ہائی ٹیک منصوبے کے تحت اگلے سال جنوری سے ریاست میں اسکولوں کی 20ہزار کلاس رومس ہائی ٹکنالوجی سے لیس ہوجائیں گی. ریاست کے 4،775 اسکولوں
کی کلاسوں کو ہائی ٹیک بنانے کے لئے ریاست محکمہ تعلیم کے 'کیرل انفراسٹرکچر اینڈ ٹیکنالوجی فار ایجوکیشن' نے 60،250 لیپ ٹاپ اور 43،750 ملٹی میڈیا پروجیکٹر کی خریداری کے لئے ٹینڈر کارروائی کو انجام دیا.