: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 11 اگست (یو این آئی) وسطی ضلع بڈگام کے مشہور اور انتہائی دلکش و دلفریب مقام سیاحتی مقام توسہ میدان میں نقل مکانی کرنے والےخانہ بدوش طبقے سے
وابستہ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ و پیراستہ کرنے کے لئے ایک سیزنل اسکول قائم ہے جہاں دیگر جگہوں کی طرح بچوں کی صبح کی دعا سے اس چراگاہ کی رعنائی دو بالا ہوجاتی ہے۔