: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15اپریل(ایجنسی) کرناٹک بورڈ 12ویں کے نتائج جاری ہوچکے ہیں، اس سال 61.73 فیصدی طالب علم پاس ہوئے ہیں، پچھلے سال سکنڈ پری یونیورسٹی (12ویں) امتحان میں 59.56 فی صد
طالب علموں کامیاب ہوئے تھے، اس سال اس امحتان میں 671653 طلباء نے حصہ لیا تھا، جن میں سے 41،457 طالب علم کامیاب ہوئے ہیں، طالبا علم kseeb.kar.nic.in اور karresults.nic.in پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں.