the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/جولائی(ایجنسی) کالوجی راؤ ہیلت یونیورسٹی Kaloji Narayana Rao University میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لیے ویب کونسلنگ کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یونیورسٹی کے رجسٹرار نے بتایا کہ ریاست میں تعلیمی سال 19-2018 میں ایم بی بی ایس



اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لیے زمرہ"اے" کے تحت کنویز کوٹہ کی نشستوں پر داخلہ کے لیے پہلے مرحلہ کی ویب کونسلنگ کا آج اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، 7جولائی کی صبح 8 بجے سے 10 جولائی کی دوپہر 2 بجے تک امیدوار قطعی میرٹ فہرست میں آنے والے امیدوار ویب آپشن کا انتخاب کرسکتےہیں-
دیگر تفصیلات کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.knruhs.in پر حاصل کرسکتےہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.