: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ20،فروری(یو این آئی)کلام میر کی حقیقی تفہیم کا کام سب سے پہلے شمس الرحمن فاروقی نے انجام دی فاروقی سے پہلے تک میر کی باقاعدہ تفہیم و تشریح اس لیے نہیں ہوئی کیونکہ میر کو عام طورپر سلیس اور سادہ شاعر کہا جاتارہا ان خیالات کا اظہار شعبہ اردو جامعہ ملیہ
اسلامیہ کے صدر پروفیسر احمد محفوظ نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے لکھنؤ کیمپس میں ’کلام میر کی تفہیم‘کے موضوع پر توسیعی خطبہ کے دوران کیا پروفیسر احمد محفوظ مزید کہا کہ محمد حسین آزاد اور الطاف حسین حالی کے خیالات کلام میر کی حقیقی تفہیم کی راہ میں حائل رہے ہیں۔