: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/٢جنوری(اعتماد نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم میں نشانات دینے کے طریقے کار کو ختم کرتے ہوئے گریڈنگ طریقہ کار کو متعارف
کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے - انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کڈیم سری ہری نے کہا کہ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کارکردگی اور دیگر تمام لحاظ سے ملک بھر میں سرفہرست ہے-