the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،11ستمبر(ذرائع) چارمینار کے گلزار فنکشن ہال میں 14 ستمبر کے روز چارمینار کے قریب گلزار فنکشن ہال میں اولڈ سٹی جاب میلہ 2024 منعقد کیا جارہا ہے، یہ پروگرام  صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جاری رہے گا-منان خان کی جانب سے منعقد کیے جانے والے جاب فیئر کو جانی میا اینڈ کمپنی کی حمایت حاصل ہے جو ملازمت کے متلاشی افراد کو مدعو کرتے ہیں جنہوں



نے اپنی 10ویں،  ڈگری، یا فریشرس امیدوار پروگرام میں شرکت کرسکتے ہیں-وہ لوگ جو گھر سے کام کی تلاش میں ہیں وہ بھی میلے میں شرکت کر سکتے ہیں۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 70 سے زیادہ کمپنیاں شرکت کریں گی اور اگر وہ منتخب ہو جائیں تو موقع پر آفر لیٹر فراہم کریں گی۔امیدوار اپنی CV کی 10 کاپیاں لے کر حاضر ہوں اور میلے میں شرکت کے لیے کوئی انٹری فیس نہیں لی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.