: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19 اگسٹ (ذرائع) ریڈ روز پیلس فنکشن ہال نامپلی میں 20 اگست 2024 کوایک میگا جاب میلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ایک پریس ریلیز میں، آرگنائزر، منان خان انجینئر نے کہا کہ کئی کمپنیاں جاب میلے میں حصہ لے رہی ہیں اور فارما، ہیلتھ، آئی ٹی اور آئی ٹیز فرموں، تعلیم، بینکوں اور دیگر
میں مختلف عہدوں پر نوکریاں پیش کر رہی ہیں۔امیدواروں کی اہلیت ایس ایس سی سے اوپر ہونی چاہئے اور ابتدائی انٹرویو مقام پر ہی کئے جائیں گے۔آر آر گروپ آف کمپنیز، ویز فیشن انڈیا اور آر آر مارٹ کے تعاون سے پروگرام میں داخلہ مفت رہےگا۔ مزید تفصیلات کے لیے خواہشمند حضرات 8374315052 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔