the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 نومبر (ذرائع) حیدرآباد میں بے روز گار  نوجوانوں کے لیے خواجہ مینشن فنکشن ہال، ماصاحب ٹینک میں ہفتہ کی صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جاب فیئر کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کی کم از کم قابلیت 10ویں ، یا گریجویٹ ہیں جو کسی تجربے



کے ساتھ یا اس کے بغیر ہیں، وہ جاب فیئر میں حصہ لے سکتے ہیں۔
منان خان انجینئر، چیئرمین ڈیکن بلاسٹرز کے زیر اہتمام، جاب فیئر کیوبیک اوورسیز کے ساتھ منسلک ہے اور اسے سپورٹ کررہے ہیں ، اے ایس ایم انفرا پراپرٹیز اور ڈویلپرس۔ مزید تفصیلات کے لیے خواہشمند امیدوار 8374315052 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.