the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد:بیورو کے ڈپٹی چیف ٹی رامو نے ایک بیان میں کہاکہ عثمانیہ یونیورسٹی کے یونیورسٹی ایمپلائمنٹ انفارمیشن اینڈ گائیڈنس بیورو (ماڈل کیرئیر سینٹر) میں بروز چہارشنبہ 31جنوری کو جاب فیئر کا انعقاد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ میلہ Ciara گروپ میں مارکیٹنگ ایگزیکٹو اور ٹیلی کالرز کی ملازمتوں کے لئے منعقد کیا جا



رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں نے دسویں جماعت، انٹرمیڈیٹ، ڈگری اور پی جی کی اہلیت رکھنے والےنوجوان اس میلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔ واضح کیا گیا کہ کوئی بھی مرد یا عورت جو 18 سال کی عمر مکمل کر چکے ہیں میلے میں شرکت کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے بائیو ڈیٹا اور سرٹیفکیٹس کے ساتھ میلے میں شرکت کریں۔مزید تفصیلات کے لئے 9885030364 پر ربطہ پیدا کیاجاسکتاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.