the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،18 جنوری (ذرائع)  تلنگانہ ریاست میں نوکری ڈھونڈ رہے لوگوں کے لیے حکومت کی طرف سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرایا گیا ہے، تلنگانہ کا ڈیجیٹل روزگار ایکسچینج (ڈی ای ای ٹی) ایک ایپ ہے، جسکے ذریعہ آپ حیدرآباد اور ریاست میں دوسرے ضلعوں میں بھی آن لائن جاب ڈھونڈ سکتے ہیں، ڈی ای ای ٹی، تلنگانہ حکومت کی ایک پہل ہے، جہاں آپ فوری نوکری کے لیے



درخواست کرسکتے ہیں، اس وقت اس ایپ پر 3 لاکھ سے زیادہ نوکریوں کی معلومات مہیا کرائی جارہی ہے-
ہر دن نوکری کے لیے الرٹ حاصل کرسکتے ہیں، حکومتی نوکری کے لیے الرٹ، واک ان انٹرویو الرٹ، بھرتی مہمات اور زیادہ کیریئر صلاح، 
ڈی ای ای ٹی کو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے یا آپ نوکری کے لئے درخواست دینے کے لئے ویب سائٹ www.tsdeet.com پر سائن اپ کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.