the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جون (ایجنسی) مہاراشٹر کے بلارپور کی Gupta Karikey Chandresh گپت كارتكیئے چندریش نے آئی آئی ٹی میں داخلہ کے لئے جے ای ای ایڈوانس امتحان کی قومی رینکنگ میں ٹاپ کیا ہے جبکہ گجرات کے احمد آباد کی Shabnam Sahay  شبنم سہائے نے لڑکیوں میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
اتر پردیش کے الہ آباد کے ہمانشو گورو سنگھ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اور دہلی کے آرچت بوبنا نے تیسری پوزیشن حاصل



کی۔
مدھیہ پردیش میں ستنا کے سمن جین نے معذوروں کے زمرے میں ٹاپ کیا ہے۔ درج فہرست ذات کے زمرے میں بھونیشنور کے سنبت بیہرا اور قبائلی زمرے میں کے امیدواروں میں جے پور کے پیوش راج ٹاپ پر ہیں ۔ ہمانشو نے پسماندہ طبقہ میں پہلی جگہ حاصل کی ہے۔
اقتصادی طور پر کمزور طالب علموں کے زمرے میں آندھرا پردیش کے حیدرآباد سے متصل مادھاپور کے ڈی چندرشیکھر ایس ایس هیتا هويا نے ٹاپ کیا هے۔ لڑكيوں میں دوسرا مقام مادھاپور کی ایس ایس وگنا جبکہ ممبئی کی تلپ پانڈے نے تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔
جے ای ای ایڈوانس 2019 کے پیپر میں ایک اوردو میں کل 16،1319 امیدواروں نے امتحان دیا تھا جن میں سے 38705 طلباء پاس ہوئے ۔ ان میں 5356 لڑکیاں شامل ہیں۔ اس سال 8758 ایس سی اور 3094 ایس ٹی طلباء پاس ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.