: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) JEE مین امتحان 2019 رجسٹریشن کے لئے صرف دو دن باقی ہیں. نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) پہلی بار JEE Main Exam منعقد کر رہی ہے. آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 اکتوبر (11:50 بجے) ہے. دلچسپی رکھنے والے امیدوار این ٹی اے کی آفیشیل ویب سائٹ
nta.ac.in پر جاکر لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. آپ کو بتا دیں کہ این آئی ٹی، آئی آئی ٹی اور دوسری مرکزی فنڈیڈ اداروں کے انڈرگریجویٹ کورسیس میں ایڈمشن کے لئے JEE Main کا انٹرنس امتحان کلیئر کرنا ہوتا ہے. سال 2019 میں، یہ امتحان 6 جنوری سے 20 جنوری تک منعقد کیا جائے گا.