the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22جون(ایجنسی) نیشنل الیجبلیٹی کم انٹینس ٹیسٹ (نیٹ) اور جوائنٹ انٹرینس اگزام(جے ای ای) سال میں دو بار کرائے جا سکتے ہیں۔ خبر کے مطابق حکومت نے نیٹ اور جے ای ای کے امتحانات پھر سے طرز عمل دینے کا پلان کر رہی ہے۔ خبروں کے مطابق ، طالبہ کو ایک موقعہ دینے کے لئے امتحان سال میں دوسری بار کرایا جا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) یہ امتحان کنڈکٹ کرائے گی۔ جو ابھی تک سی بی ایس ای کراتا



تھا۔


غور طلب ہے کہ انسانی وسائل کی ترقی کے ریاستی وزیر اپیند کوشواہا نے گزشتہ سال لوک سبھا میں کہا تھا کہ نیٹ اور جے ای ای امتحان سال میں دو مرتبہ ہونے چاہئے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ امتحان سال میں کم سے کم دو بار کرانے سے طالبہ کو بہتر پرفارم کرنے کا موقعہ ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.