: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) سی بی ایس ای نے جوائنٹ انٹرنس اگزامنیشن ،مین(جے ای ای) کے نتائج کا آج علان کیا ہے۔ پیپر ایک اور پیپر دو کے ریزلٹ کے نتائج آئیں ہیں۔جن طلبہ نے جے ای ای مین کا امتحان آن لائن یا آف لائن دیا تھا وہ آفیشئل ویب سائٹ پر جا کراپنا ریزلٹ دیکھ
سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں طلبہ ریزلٹس.نیک.ان پر بھی اپنا ریزلٹ چک کر سکتے ہیں ۔ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق اس سال جے ای ای مین 2018 کے امتحان میں تقریباََ 14 لاکھ طلبہ شامل ہوئے تھے۔
اپنا نام، رجسٹریشن نمبر/رول نمبر اور تاریخے پیدائش ڈالیں۔-
سبمٹ بٹن دبائیں-
ان ویب سائٹ پر اپنا ریزلٹ چک کرسکتے ہیں- jeemain.nic.in cbseresults.nic.in