the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی,21اکتوبر( یواین آئی )جامعہ ملیہ اسلامیہ 30، اکتوبر، 2019 کو اپنا سالا نہ جلسۂ ِتقسیم ِاسناد منعقد کر رہی ہے، جس میں عزت مآب صدر جمہوریہ ہند شری رام ناتھ کووند جو کہ یونیورسٹی کے وزیٹر بھی ہیں؛مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے منی پور کی معزز گورنر اور جامعہ کی چانسلر ڈاکٹر نجمہ ہیپت اللہ اس پروگرام کی صدارت کریں گیاس موقع پر 2017-2018 میں ڈپلوما اور ڈگری کورسیز میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات،جن کی



تعداد تقریبا 5000 ہے اور جن میں 360 گولڈ مڈلسٹ ہیں،کو توصیفی اسناد اور ڈگریاں تفویض کی جائیں گیتقریب جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد یونیورسٹی کے ایم اے کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگایہ تقریب یونیورسٹی کی اپنی 100 ویں سال میں داخل ہونے کے ایک دن بعد منعقد ہورہی ہے۔ 99 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر بڑی تعداد میں علمی و ثقافتی سرگرمیاں انجام پائیں گیجلسہ تقسیم اسناد کے نوٹس اور رجسٹریشن فارم مندرجہ ذیل ای میل پر دستیاب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.