: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) سائبر پیس فاؤنڈیشن اور مرانڈا ہاؤس کے زیر اہتمام انڈین نیشنل سائنسز اکیڈمی کے تعاون سے انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی، میں منعقدہ سہت نیشنل کانفرنس اور
ایوارڈز 2024 میں وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم کو ایوارڈ سے نوازا گیا وہ یونیورسٹی کے اندر صنفی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے اپنی شاندار شراکت کے لیے جانے جاتے ہیں۔