: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی)جامعہ ہمدرد نے شیخ الجامعہ پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم اور افریقن-ایشین رورل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (اے اے آر ڈی او)، نئی دہلی کےسکریٹری جنرل منوج ناردیو سنگھ، کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر
دستخط کیے افریقن-ایشین رورل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (اے اے آر ڈی او) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جسے 1962 میں جنوبی-جنوبی تعاون اور افریقی-ایشیائی یکجہتی کے لیے بنایا گیا تھا اور اس وقت اس میں ہندوستان سمیت افریقہ اور ایشیا کے 34 ممبر ممالک شامل ہیں۔