: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2مئی (یو این آئی) ہندوستانی طلبہ کی ضرورت کے مد نظر جامعہ ہمدرد میں "ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز" بین الاقوامی مطالعات اور عالمی سیاست میں بی اے پروگرام شروع کررہا ہے یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں
دی گئی ہے ریلیز کے مطابق یہ پروگرام ایک چار سالہ انڈرگریجویٹ پروگرام (ایف وائی یو جی پی) ہے جو آٹھ سمسٹرز پر مشتمل ہوگا، جس میں ہر سال کے آخر میں طلباء کو "ایگزٹ انٹری" کے اختیارات حاصل ہوں گے جو نئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 کا ایک خاص فیچر ہے۔