: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 26ستمبر(یو این آئی) بزنس اینڈ ایمپلائمنٹ بیورو( بی ای بی ) اور جامعہ ہمدرد کے اشتراک سے آج سیونک اسکل ڈپلومہ اور فورنسنک سائنس سرٹیفکیٹ کی ایک ایوارڈ تقریب جامعہ ہمدرد کے حکیم
عبدالحمید آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی جہاں جامعہ کے چانسلر حماد احمد ، وائس چانسلر ڈاکٹر افشار عالم ، بی ای بی کے ایگزیکٹیو سکریٹری شوکت مفتی ، پروفیسر منجو چھگانی سمیت بڑی تعداد میں لوگوںنے شرکت کی۔