: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 ستمبر (یواین آئی) جامعہ ہمدرد کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ (ڈبلیو یو آر) 2024 میں 1904 عالمی یونیورسٹیوں میں سے 601-800 میں جگہ ملی ہے جس میں
ہندوستان بھر میں وہ جامعہ ہمدرد چھٹے نمبر پر ہے یہ اطلاع آج ایک پریس ریلیز میں دی گئی ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے ذریعہ درجہ بندی کی گئی 91 ہندوستانی یونیورسٹیوں/اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پوزیشن۔