the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی) جماعت اسلامی ہند کی جانب سے سیرت ؐ ایکسپوکا انعقاد عمل میں آیا جس میں سیرتؐ گیلری‘ مختلف ماڈلس‘ پر یزنٹیشنس، تقاریر و لکچرز،ڈاکومنٹریز اور سیرتؐ کوئز کے ذریعہ ایکسپو میں شریک افراد کو محسن انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حالات زندگی آپؐ کے شب و روز اور آپؐ کی تعلیمات سے واقف کروایا



گیا۔
ایکسپو میں بتا یا گیا کہ نبیؐ کی بعثت سے قبل عرب کے حالات کیسے تھے اور پھر آپؐ نے اپنی دعوت کے ذریعہ کس طرح انقلاب برپا کیا۔
ایکسپو میں مختلف چارٹس ڈیزائن کیے گئے تھے جس کے ذریعہ نبیؐ کے شب و روز و معمولات زندگی کو اُجاگر کیا گیا اس کے علاوہ نبیؐ کی دعوتی سرگرمیوں‘ عرب کے باہر کے بادشاہوں کو لکھے گئے خطوط کو تصویری نمائش میں پیش کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.