the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ویلور، 10 مارچ (یو این آئي) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بدھ کے روز کہا کہ عالمی سطح پر ہندوستان کا نام روشن کرنا ملک کے تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے۔
مسٹر رام ناتھ کووند نے یہاں ترویلوور یونیورسٹی کے 16 ویں سالانہ کنوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات انتہائی اطمینان بخش ہے کہ ہندوستان کا اعلی تعلیمی نظام دیہی اور پسماندہ طبقات کے لوگوں تک پھیل چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس لحاظ سے یہ



دنیا کا تیسرا سب سے بڑا نظام تعلیم بن گیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ "ہندوستان میں برطانوی حکومت سے قبل تعلیم کا ایک بہت مضبوط نظام موجود تھا۔ با بائے قوم مہاتما گاندھی نے اسے ایک خوبصورت پودے کے طور پر بیان کیا جسے برطانوی حکومت کے دوران کاٹ دیا گیا تھا"۔
انہوں نے کہا کہ "ہمیں ابھی تک ان تبدیلیوں سے پوری طرح باہر نکلنا باقی ہے۔ نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020 اس سمت میں ایک منصوبہ بند اور فیصلہ کن اقدام ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.