the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 8 جولائی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سلور جوبلی سال کے سلسلے میں شعبہ فارسی ”مجمع البحرین دارا شکوہ :مذہبی اور روحانی نظریہ صلح کل کی مشعل راہ" کے موضوع پر 26 اور 27 جولائی 2022کو بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔
پروفیسر شاہد نوخیز



اعظمی، صدر شعبہ فارسی و ڈائرکٹر کانفرنس کے بموجب جناب سید مختار عباس نقوی، سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور، افتتاحی اجلاس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
یونیورسٹی کے چانسلر، جناب ممتاز علی‘سرپرست اعلیٰ‘ کلیدی خطبہ پیش کریں گے جبکہ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلراس کانفرنس کے سرپرست ہوں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.