the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
    ذرائع:

    حیدرآباد:تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈکی سکریٹری شروتی اوجھانے بتایاکہ انٹربورڈکی جانب سے 28فروری سے اگلے ماہ 19مارچ تک انٹرمیڈیٹ امتحانات منعقدہونگے۔انہوں نے بتایاکہ امتحانات کیلئے تلنگانہ بھرمیں 1521 مراکز قائم کئےگئے ہیں۔اورامتحان صبح 9 بجے سےدوپہر 12 بجے تک منعقدہوگا۔اسی طرح امتحانات میں 9 لاکھ 80 ہزار 978 طلباء شرکت کریں گے۔شروتی اوجھانےمزیدبتایاکہ1521 چیف سپرنٹنڈنٹس، 27,900 تفتیش کار، 75



    فلائنگ اسکواڈ، 200 سیٹنگ اسکواڈس کومقرر کیاگیاہے۔
    اسی طرح بورڈ کی جانب ٹی ایس آر ٹی سی سے آر ٹی سی خصوصی بسوں کا انتظام کرنے کےتعلق سےنمائندگی کی گئی ہے۔
    بورڈسکریٹری نے بتایاکہ امتحانی مرکز کے اندر موبائل فون، الیکٹرانک ڈیوائسز اور کوئی اضافی پیپر لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔اور امتحانی مرکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئےجارہے ہیں۔انہوں مزید بتایاکہ پینے کےپانی کی فراہمی کے علاوہ طبی عملہ کی بھی سہولت دستیاب رہےگی۔
    اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
    تبصرہ کیجئے
    نام:
    ای میل:
    تبصرہ:
    بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


    Can't read the image? click here to refresh
    تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
    http://st-josephs.in/
    https://www.owaisihospital.com/
    https://www.darussalambank.com

    موسم کا حال

    حیدرآباد

    etemaad rishtey - a muslim matrimony
    © 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.