the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) ریلوے نے لوکو پائلٹ اور ٹیکنیشین سمیت لوور درجے کے تقریبا 90 ہزار عہدوں کے لیے درخواست طلب کی ہے۔ 
وزارت ریل نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان عہدوں کے لیے تعلیمی معیار 10ویں اور آئی ٹی آئی سرٹیفیکیٹ ہے۔ 


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
وزارت نے کہا 'وزارٹ ریل نے گروپ سی فرسٹ لیول اور سیکنڈ لیول' کے لیے 89409 عہدوں پر درخواست طلب کی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی بھرتی میں سے ایک ہے۔' یہ درخواست ریلوے ریکوائرمنٹ بورڈ (آرآربی) کی ویب سائٹ کے ذریعے طلب کی جارہی ہیں۔ فرسٹ لیول کے لیے آخری تاریخ 15 مارچ اور سیکنڈ لیول کے لیے آخری تاریخ 12 مارچ ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.