: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22جولائی (یو این آئی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کے آئندہ 11اگست کو ہونے والے انتخابات میں صدرکے عہدے امیدوار سابق آئی آر ایس افسر ابرار احمد نے اسلامک کلچرل سنٹر کو مسلمانوں کے لئے گوناگوں اہمیت کے حامل مرکزبنانے کا عہد کرتے
ہوئے کہا کہ وہ کلچرل سنٹر کو انٹرفیتھ ڈائیلاگ کاسنٹر بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ وہ اسلامک کلچرل سنٹرل کے توسط سے اےسے مرکز بنانے میں کی سمت میں کام کریں گے جہاں وسیع پےیانے پر انٹر فیتھ ڈائیلاگ ہو اور مسلمانوں کے تعلق سے جو غلط فہمیاں ہیں انہیں دور کیا جاسکے۔