: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 2 مئی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستان میں ایک توسیعی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ ایران کے معروف اسکالر سید علی موجانی قمی نے توسیعی لیکچر دیا۔ ہند و ایران روابط کی مشترکہ میراث کو آئندہ نسلوں
کے لیے مزید تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مہمان مقرر نے کہا کہ صدیوں سے ہند و ایران کے تاریخی، تہذیبی، سیاسی، ثقافتی و فرهنگی تعلقات بڑے گہرے اور مستحکم رہے ہیں اور آئندہ بھی ان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آنے والی نسلوں کو اس سے واقف کرانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔