: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے سائنس، تحقیق اور اختراع کو علم پر مبنی معیشت کی ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ وطالبات میں سائنس اور تحقیق کے تئیں
دلچسپی پیدا کرنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے محترمہ دروپدی مرمو نے پیر کے روز یوم اساتذہ کے موقع پر یہاں وگیان بھون میں منعقدہ تقریب میں ملک کے 45 اساتذہ کو قومی اعزازات سے نوازنے کے بعد یہ اظہار خیال کیا۔