the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،9 فروری (یواین آئی)حکومت نے کہا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنولوجی میں داخلہ لینے والے طلبہ میں لڑکیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے بدھ کو راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں بتایا کہ حکومت کے منصوبوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے آئی آئی ٹی جیسے بڑے اعلی تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طلبہ میں لڑکیوں کی



تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔اس کے اعدادو شمار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی سیشن 19-2018 میں 800, 19-20 میں 1122، 21-20 میں 1500 اور 22-21 میں 1534 طلبہ کو ان اداروں میں داخلہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے حکومت طلبہ کے نقصان کی بھرپائی کےلئے بھی مسلسل کوشاں ہے اور اس کےلئے متعدد قدم اٹھائے گئے ہیں۔جے ای ای کے داخلہ امتحان کے موقع بڑھائے گئے ہیں اور ان کا انعقاد بھی 13 زبانوں میں کیا جارہا ہے جس سے طالب علم اپنی زبان میں امتحاد دے سکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.